My Actifit Report Card: October 11 2021
morning time
Hello friends, I hope you will be well and engaged in your work and may Allah keep you all in good health and safety. I got up at 5:30 in the morning, took a bath and then went to the mosque. After performing ablutions and praying there, I went to the graveyard for Fateha Khawani. I prayed Fateha there and then I went for a walk.
I walked for half an hour and then came back from the walk. And I came home and rested for a while. I had breakfast. I had breakfast. I had eggs and pratha for breakfast and a cup of tea. After that I went to work at the shop. I opened the shop and cleaned it. And then I took out the clothes and started cutting them. I cut 2 pairs
السلام علیکم دوستو امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے اور اپنے کاموں میں لگ گئے ہوں گے اور اللہ پاک آپ سب کو صحت اور اپنی حفظ و امان میں رکھے میں صبح ساڑھے پانچ بجے اٹھا اٹھنے کے بعد میں نے غسل کیا اور پھر مسجد میں گیا وہاں پر وضو کیا نماز ادا کی
نماز ادا کرنے کے بعد میں قبرستان فاتحہ خوانی کے لئے چلا گیا وہاں پر فاتحہ خوانی کی اور اس کے بعد میں واک کے لئے چلا گیامیں نے آدھا گھنٹہ تک واک کی اور اس کے بعد واک سے واپس آ گیا اور گھر پر آکر تھوڑی دیر آرام کیا اتنے میں ناشتہ تیار ہو گیا تع میں نے ناشتہ کیا ناشتہ میں میں نے انڈا اور پراٹھا لیا اور ایک کپ چائے کا لیااس کے بعد میں دکان پر کام کے لئے چلا گیا میں نے دکان کھولی اس کی صفائی کی اور اس کے بعد میں نے کپڑے نکالے اور ان کی کٹائی کرنا شروع کر دیں 2 جوڑے کٹائ کیے
afternoon
After cutting, I started sewing them. At 10 o'clock I had sewn a pair, then a friend called me and told me that I had passed the test for army recruitment. Yes, and yesterday they called me at Abbottabad Recruitment Center, so I congratulated him at that time and I told him that I am going to visit you right now. I told him to hang up the phone and call me.
The call was cut off and I took out the motorbike and went to the market. I went there to buy sweets and then came back home. When I got home I went to take a bath. I arrived at his house in 10 minutes and called him. He came out quickly.
We hugged each other and I offered him sweets and said that he is happy to be your recruit after a while. He brought tea and biscuits from home. We sat down to have tea together and then we inquired about each other. At 12 o'clock I asked his permission and he told me to stop for dinner. And I thanked him and I said I walk now because I'm late so I went home with permission from there.
کٹائ کرنے کے بعد میں نے ان کو سلائ کرنا شروع کر دیا 10 بجے میں نے ایک جوڑا سلائ کر لیا تھا تو مجھے ایک دوست نے کال کی اور مجھے بتایا کہ میں نے فوج میں بھرتی کے لیے جو ٹیسٹ دیا تھا میں نے پاس کر لیا ہے اور کل انہوں نے مجھے بھرتی سنٹر ایبٹ آباد بلا لیا ہے تو میں نے اسی وقت اسے مبارکباد پیش کی اور میں نے اسے کہا کہ میں ابھی آپ کے ہاں چکر لگا تا ہوں میں نے فون بند کرنے کو کہا اور اللہ حافظ کہ کر فون کال کاٹ دی اور میں نے موٹرسائیکل نکالی اور مارکیٹ چلا گیا وہاں جا کر میں نے مٹھائ خریدی اور پھر گھر واپس آ گیا گھر پہنچ کر میں نہانے چلا گیا نہانے کے بعد میں نے کپڑے تبدیل کیے اور مٹھائ کا ڈبہ لے کر دوست کو مبارکباد دینے پہنچ گیا
میں 10 منٹ میں اس کے گھر پہنچا اور اسے فون کر کے بلایا وہ جلدی سے باہر آگیا ہم ایک دوسرے کو گلے ملے اور میں نے اسے مٹھائ پیش کی اور کہا کہ یہ آپ کی بھرتی ہونے کی خوشی میں ہے تھوڈی دیر کے بعد وہ گھر سے چاۓ اور بسکٹ لے آیا ہم نے اکٹھے بیٹھ کر چاۓ نوش کی اور اس کے بعد ہم نے ایک دوسرے کا احوال دریافت کیا 12 بجے میں نے اس سے اجازت لی تو اس نے مجھے کھانے کے لیے رکنے کو کہا تو میں نے اس کا شکریہ ادا کیا اور میں نے کہا کہ میں اب چلتا ہوں کیونکہ مجھے دیر ہو رہی ہے تو میں وہاں سے اجازت لے کر گھر چلا آیا
evening time
He said goodbye to his friend and rode home on his motorbike. When he reached home, the food was ready. I washed my hands with soap and sat down to eat. After eating, I rested for a while. I went to the mosque for prayers.After praying, I returned home. I picked up the shop bags from there and went to the shop. When I reached the shop, I opened the lock and entered the shop and started sewing clothes. Gaya was very busy with work all day because the shop was open for a long time. I worked till Maghrib.When he returned, he prepared a diary report
دوست کو خدا حافظ کہا اور اپنی موٹرسائیکل پر سوار ہو کر گھر چلا آیا گھر پہنچا تو کھانا بھی تیار تھا میں نے صابن سے ہاتھ دھوۓ اور کھانا کھانے بیٹھ گیا کھانا کھانے کے بعد میں نے تھوڈی دیر آرام کیا تھوڈی دیر میں ظہر کی آذان ہونے لگی میں مسجد میں نماز کے لیے چلا گیا نماز ادا کرنے کے بعد میں گھر واپس گھر آ پہنچا وہاں سے دکان کی جابیاں اٹھائیں اور دکان پر چلا گیا دکان پر پہنچنے پر میں نے تالا کھولا اور دکان میں داخل ہو گیا اور کپڑے سلائ کرنے لگ گیا سارا دن کام میں بہت مصروف رہا کیونکہ دکان کافی دیر سے کھولی تھی میں مغرب تک کام کرتا رہا جب مغرب کی آذان ہوئ تو دکان بند کر دی اور مسجد میں نماز کے لیے چلا گیا
واپس آیا تو ڈائری رپورٹ تیار کی
This report was published via Actifit app (Android | iOS). Check out the original version here on actifit.io
Congrats on providing Proof of Activity via your Actifit report!
You have been rewarded 42 AFIT tokens for your effort in reaching 5303 activity, as well as your user rank and report quality!
You also received a 0.90% upvote via @actifit account.
Actifit rewards and upvotes are based on your:
To improve your user rank, delegate more, pile up more AFIT and AFITX tokens, and post more.
To improve your post score, get to the max activity count, work on improving your post content, improve your user rank, engage with the community to get more upvotes and quality comments.
Actifit is a Hive Witness. If you believe in our project, consider voting for us
Chat with us on discord | Visit our website
Download on playstore | Download on app store
FAQs | Text Tutorial | Video Tutorial