My Actifit Report Card: October 12 2021

avatar
IMG_20210914_175658.jpgIMG_20210914_175651.jpg

صبح سویرے کا وقت

السلام علیکم دوستو امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے میں آپ کے لئے آج کی ایکٹیویٹی لے کر آیا ہوں میں صبح سویرے جب پانچ بجے اٹھا میں نے سب سے پہلے غسل کیا ۔

غسل کرنے کے بعد میں مسجد میں نماز ادا کرنے کے لئے چلا گیا وہاں پر میں نے باجماعت نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد میں نے
کچھ دیر تلاوتِ قرآن مجید کی تلاوت کی۔

اور پھر میں نے واک کے لئے نکل گیا میں نے آدھا گھنٹہ واک کی فصل کا معائنہ کیا اور اور پھر گھر کی طرف روانہ ہو گیا آسمان ۔
پر بادل چھائے ہوئےتھے میں نے بہت سی خوبصورت تصاویر لیں فوٹوگرافی کرنے کے بعد جب میں واپس آیا تو میں نے جانوروں کے لئے چارہ کٹائی کیا اور پھر ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں دکان کی طرف چلا گیا

IMG_20210914_175534.jpgIMG_20210912_122218_20.jpg

IMG_20210912_122218_5.jpg

دوپہر کے وقت

دکان کا دروازہ کھولا اور صفائی کی اور پھر میں کپڑوں کی کٹائی کرنے میں مصروف ہوگیا کچھ دیر کے بعد میں نے کٹائی مکمل کر لی تو میں سلائی کرنے میں مصروف ہوگیا۔

11 بجے تک میں نے کام مکمل کر لیا تو میں نے دوکان بند کر دی اور مارکیٹ میں گیا وہاں سے میں نے نلکی اور بٹن لیے اور گھر چلا آیا گھر میں کھانا تیار ہو چکا تھا میں نے کھانا کھایا اور پھر میں نے کچھ دیر آرام کیا۔

شام کا وقت

جب میری آنکھ کھلی تو دن کے 2 بج رہے تھے میں نے وضو کیا اور نماز ادا کی اور پھر میں نے چائے کا کپ لیا اور پھر میں دوبارہ اپنی دوکان کی طرف چلا گیا۔

شام کے وقت جب سورج غروب ہونے لگا تو اس وقت میں نے دکان بند کر دی اور گھر چلا آیا اور گھر پہنچ کر اپنی دن کی مصروفیات لکھیں جو آپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں امید ہے آپ کو اچھی لگے گی

IMG_20210912_122214_12.jpgIMG_20210914_175623.jpg

IMG_20210914_175619.jpg

This report was published via Actifit app (Android | iOS). Check out the original version here on actifit.io


5511
Daily Activity



0
0
0.000
1 comments
avatar

Congrats on providing Proof of Activity via your Actifit report!

You have been rewarded 43 AFIT tokens for your effort in reaching 5511 activity, as well as your user rank and report quality!
You also received a 0.92% upvote via @actifit account.


Actifit rewards and upvotes are based on your:

  • User rank: which depends on your delegated SP, accumulated AFIT tokens, rewarded post count, recent rewarded activity and owned AFITX.
  • Post score: which depends on your activity count, post content, post upvotes, quality comments, moderator review and user rank.

To improve your user rank, delegate more, pile up more AFIT and AFITX tokens, and post more.
To improve your post score, get to the max activity count, work on improving your post content, improve your user rank, engage with the community to get more upvotes and quality comments.

Actifit is a Hive Witness. If you believe in our project, consider voting for us

rulersig2.jpg
Chat with us on discord | Visit our website
Download on playstore | Download on app store
FAQs | Text Tutorial | Video Tutorial

0
0
0.000