My Actifit Report Card: October 13 2021

avatar

IMG_20210818_061717.jpg

صبح کا وقت

  • السلام علیکم دوستو امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے میں آپ کے سامنے آج کی ڈائری کے ساتھ حاضر ہوا ہوں میں آپ کو میری ڈائری بہت اچھی لگے گی آج صبح ساڑھے پانچ بجے اٹھا اور اٹھنے کے بعد میں مسجد میں نماز ادا کرنے کے لئے چلا گیا وہاں پر میں نے باجماعت نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد میں تسبیحات پڑھنے میں مصروف ہو گیا پھر میں واک کرنے کے لئے نکل گیا واک کرتے میں قبرستان میں جا پہنچا وہاں پر اپنے آباؤ اجداد کی قبروں پر فاتحہ خوانی کی پھر میں کچھ دیر کے لیے واک کرنے چلا گیا گھر واپس آیا تو میں نے اپنے باغیچہ میں موجود پودوں اور پھولوں کو پانی دیا اور ان کی کچھ تصاویر لیں جو میں آپ کے سامنے شیئر کر رہا ہوں
IMG_20210821_112707.jpgIMG_20210821_082511.jpg

دوپہر کا وقت

پھر میں نے جانوروں کے لیے چارہ کٹائی کیا اور پھر میں نہانے چلا گیا نہانے کے بعد میں نے ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں اپنی دکان کی طرف چلا گیا وہاں پر میں نے پہنچ کر دکان کا دروازہ کھولا اور صفائی کی صفائی کے بعد میں کٹائی کرنے میں مصروف ہوگیا تھوڑی دیر میں نے دکان میں کام کیا اور دن کے جب 12 بجے تو میں نے دکان کا دروازہ بند کیا اور گھر چلا آیا گھر پہنچ کر میں نے کچھ دیر آرام کیا موبائل پر گیم کھیلی اور جب کھانا تیار ہو گیا تو میں نے کھانا کھایا اور سو گیا۔

IMG_20210821_082416.jpgIMG_20210821_082338.jpg

شام کا وقت

  • جب اٹھا تو تین بج رہے تھے میں اٹھا اور فریش ہوا پھر میں نے چائے کا ایک کپ لیا چائے پینے کے بعد میں کسی کام کے سلسلہ میں گھر سے باہر چلا گیا جب میں گھر واپس آ رہا تھا تو میں نے کچھ سبزیاں بھی خریدیں سورج غروب ہو رہا تھا اور شام کا وقت تھا گھر پہنچ کر میں نے اپنی ڈائری رپورٹ تیار کی جو میں آپ لوگوں کے سامنے پیش کر رہا ہوں امید ہے آپ کو میری پوسٹ اچھی لگے گی اللہ تعالیٰ آپ سب کا حامی و ناصر ہو
IMG_20210821_082142.jpgIMG_20210821_082135.jpg
IMG_20210821_082128.jpgIMG_20210822_095307.jpg

IMG_20210822_095302.jpg
This report was published via Actifit app (Android | iOS). Check out the original version here on actifit.io


5144
Daily Activity



0
0
0.000
1 comments
avatar

Congrats on providing Proof of Activity via your Actifit report!

You have been rewarded 43 AFIT tokens for your effort in reaching 5144 activity, as well as your user rank and report quality!
You also received a 0.89% upvote via @actifit account.


Actifit rewards and upvotes are based on your:

  • User rank: which depends on your delegated SP, accumulated AFIT tokens, rewarded post count, recent rewarded activity and owned AFITX.
  • Post score: which depends on your activity count, post content, post upvotes, quality comments, moderator review and user rank.

To improve your user rank, delegate more, pile up more AFIT and AFITX tokens, and post more.
To improve your post score, get to the max activity count, work on improving your post content, improve your user rank, engage with the community to get more upvotes and quality comments.

Actifit is a Hive Witness. If you believe in our project, consider voting for us

rulersig2.jpg
Chat with us on discord | Visit our website
Download on playstore | Download on app store
FAQs | Text Tutorial | Video Tutorial

0
0
0.000