My Actifit Report Card: October 14 2021

avatar

IMG_20210912_123257.jpg

صبح کا وقت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میں آپ کو آج کی ایکٹیویٹی کے بارے میں بتانا چاہتا ہوں میں صبح سویرےاٹھا غسل کیا اور غسل کے بعد نماز ادا کرنے کے لیے مسجد پہنچا پہلے وضو کیا پھر نماز فجر ادا کرنے کے بعد میں نے کچھ دیر تسبیحات پڑھی اور تسبیحات پڑھنے کے بعد کچھ دیر کے لئے واک کرنے کے لئے نکل گیا واک کرنے کےدوران میں قبرستان پہنچا۔ وہاں پر میں نے فاتحہ خوانی کی اور پھر میں واک کرنے چلا گیا۔ اس وقت آسمان پر ہلکے بادل چھائے ہوئے تھے۔ میں نے ان خوبصورت بادلوں کی چند تصاویر لیں جو میں آپکے سامنے پیش کر رہا ہوں

IMG_20210912_122210.jpg

IMG_20210912_122130.jpg

کچھ دیر واک کرنے کے بعد میں گھر واپس آیا تو اس وقت ناشتہ تیار ہو رہا تھا میں نے ناشتہ کیا اور پھر میں نے اپنے باغیچہ میں موجود پھولوں کو پانی دیا۔ پھر میں نے پھولوں کی کچھ تصاویر بھی بنائیں ۔ اس کے بعد میں نے اپنی دکان کی طرف جانے کا ارادہ کیا۔
IMG_20210912_101948.jpg

IMG_20210912_101940.jpg

دوپہر کا وقت

میں نے گھر سے دکان کی چابیاں لیں اور پھر میں دکان کی طرف چلا گیا کیا میں نے دوکان کا دروازہ کھولا اور صفائی کرنے میں مصروف ہو گیا تھوڑی دیر کے بعد میں نے صفائی مکمل کرلی اور میں نے کپڑوں کی کٹائی شروع کر دی اور سلائی کرنے کے لیے بیٹھ گیا میں سارا دن سلائی کرتا رہا ہے بارہ بجے تک میں نے سلائی مکمل کرلی کیونکہ آج جمعۃ المبارک کا دن ہے تو میں نے جمعہ کی نماز ادا کرنی تھی میں نے بند کر دی اور گھر چلا گیا گھر پہنچ کر میں نے کھانا کھایا ۔ کھانا کھانے کے بعد میں کچھ دیر آرام کیا اور جمعہ کی نماز ادا کرنے چلا گیا۔
IMG_20210912_101759.jpg

IMG_20210912_101746.jpg

IMG_20210912_101606.jpg

IMG_20210912_101550.jpg

شام کا وقت

جب نماز سے میں واپس آیا میں نے چائے کا ایک کپ پیا اور پھر دوبارہ کام کرنے میں مصروف ہوگیا کام سے جب میں فارغ ہوا تو میں نے شام کے وقت اپنی ڈائری رپورٹ تیار کی جو میں آپ لوگوں کے سامنے پیش کر رہا ہوں امید ہے آپ میری پوسٹ کو ضرور پسند آئے گی
IMG_20210912_101449.jpg
This report was published via Actifit app (Android | iOS). Check out the original version here on actifit.io


5325
Daily Activity



0
0
0.000
2 comments
avatar

Congrats on providing Proof of Activity via your Actifit report!

You have been rewarded 43 AFIT tokens for your effort in reaching 5325 activity, as well as your user rank and report quality!
You also received a 0.94% upvote via @actifit account.


Actifit rewards and upvotes are based on your:

  • User rank: which depends on your delegated SP, accumulated AFIT tokens, rewarded post count, recent rewarded activity and owned AFITX.
  • Post score: which depends on your activity count, post content, post upvotes, quality comments, moderator review and user rank.

To improve your user rank, delegate more, pile up more AFIT and AFITX tokens, and post more.
To improve your post score, get to the max activity count, work on improving your post content, improve your user rank, engage with the community to get more upvotes and quality comments.

Actifit is a Hive Witness. If you believe in our project, consider voting for us

rulersig2.jpg
Chat with us on discord | Visit our website
Download on playstore | Download on app store
FAQs | Text Tutorial | Video Tutorial

0
0
0.000
avatar

Congratulations @amirhayat572! You have completed the following achievement on the Hive blockchain and have been rewarded with new badge(s) :

You received more than 2000 upvotes.
Your next target is to reach 2250 upvotes.

You can view your badges on your board and compare yourself to others in the Ranking
If you no longer want to receive notifications, reply to this comment with the word STOP

0
0
0.000