My Actifit Report Card: October 28 2021

avatar

IMG_20210919_101339.jpg

صبح کا وقت

السلام وعلیکم دوستو امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے میں آپ کے سامنے آج کی مصروفیات شیئر کرنا چاہتا ہوں میں صبح سویرے 5 بجے اٹھا اور نماز ادا کرنے مسجد میں چلا گیا میں نماز ادا کرنے کے بعد قرآن مجید کی تلاوت کی اور کچھ دیر کے بعد پھر واک کے لیے نکل گیا میں واک کے دوران قبرستان میں پہنچا اور اپنے آباؤ اجداد کی قبروں پر فاتحہ خوانی کی اور پھر میں واک کرنے کے لیے کھیتوں کی طرف چلا گیا کچھ دیر واک کی اور میں گھر کی طرف روانہ ہو گیاجب میں گھر پہنچا تو میں نے کچھ دیر آرام کیا اس کے بعد میں جانوروں کے لئے چارہ کٹائی کرنے چلا گیا کچھ ہی دیر میں میں چارہ کٹائی کر کے گھر لے آیا اور اسے جانورں کو ڈال دیا
IMG_20210923_130610.jpg
کچھ دیر کے لئے میں نے آرام کیا اور پھر میں نے ناشتہ کرنا تھا تو میں نے ہاتھ دھوئے اور بیگم سے ناشتہ لانے کو کہا اور پھر میں نے ناشتہ کیا اور ناشتہ کرنے کے بعد میں باغیچہ میں چلا گیا
IMG_20210923_105701.jpg

دوپہر کا وقت

میں باغیچہ میں پودوں کو پانی دینے کے بعد میں نے پھولوں کی چند خوبصورت تصاویر لیںاپنی دوکان میں کام کرنے کے لئے چلا گیا میں نے دکان کا دروازہ کھولا اور صفائی کی صفائی کے بعد میں کام میں مصروف ہوگیا دنکے جب بارہ بجے تو میں نے دکان کا کام ختم کیا اور گھر کی طرف روانہ ہو گیا گھر پہنچ کر میں نے ہاتھ منہ دھویا اور فریش ہو گیا بچوں کے ساتھ کھانا کھایا کھانا کھانے کے بعد میں نے کچھ دیر آرام کیا جب میری آنکھ کھلی تو دو بج رہے تھے میں نے اٹھ کر پانی پیا اور نہانے کے لئے چلا گیا نہانے کے بعد میں نے جمعۃ المبارک کی نماز ادا کی اور پھر میں نے چائے کا ایک کپ پیا اور دوبارہ دوکان میں کام کرنے چلا گیا

IMG_20210922_121120.jpg

IMG_20210922_121106.jpg

IMG_20210922_093818.jpg

IMG_20210922_093811.jpg

شام کا وقت

میں نے دکان میں پہنچ کر باقی کام مکمل کیا اور پھر میں نے دکان بند کی اور گھر کی طرف روانہ ہو گیا کیونکہ سورج غروب ہونے والا تھا اور میں نے کام ختم کر لیا تھا میں گھر پہنچا اور بچوں کے ساتھ بیٹھ گیا بچوں نے مجھے پانی پلایا میں اپنی ڈائری رپورٹ تیار کرنے میں مصروف ہوگیا جو میں آپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں امید ہے آپ کو میری آج کی ڈائری رپورٹ اچھی لگے گی اللہ تعالی آپ سب کا حامی و ناصر ہو پاکستان زندہ باد

IMG_20210921_075941.jpg

JPEG_20210921_075223_474208196497148149.jpg
This report was published via Actifit app (Android | iOS). Check out the original version here on actifit.io


28/10/2021
5828
Daily Activity



0
0
0.000
1 comments
avatar

Congrats on providing Proof of Activity via your Actifit report!

You have been rewarded 43 AFIT tokens for your effort in reaching 5828 activity, as well as your user rank and report quality!
You also received a 0.91% upvote via @actifit account.


Actifit rewards and upvotes are based on your:

  • User rank: which depends on your delegated SP, accumulated AFIT tokens, rewarded post count, recent rewarded activity and owned AFITX.
  • Post score: which depends on your activity count, post content, post upvotes, quality comments, moderator review and user rank.

To improve your user rank, delegate more, pile up more AFIT and AFITX tokens, and post more.
To improve your post score, get to the max activity count, work on improving your post content, improve your user rank, engage with the community to get more upvotes and quality comments.

Actifit is a Hive Witness. If you believe in our project, consider voting for us

rulersig2.jpg
Chat with us on discord | Visit our website
Download on playstore | Download on app store
FAQs | Text Tutorial | Video Tutorial

0
0
0.000