Afternoon tea and volleyball went to the match

Afternoon tea and volleyball went to the match

دوپہر کے وقت میں نے گھر میں چائے پی ۔ اور آج کل ہمارے گاؤں میں والی بال کا میچ لڑکے کھلتے ہیں میں وہاں چلا گیا ۔ میں وہاں ان کا میچ دیکھتا رہا ۔ آج کل ہمارے گاؤں میں بہت زیادہ والی بال کےمیچ کھلے جارہے ہیں ۔I drank tea at home in the afternoon. And nowadays boys play volleyball in our village. I went there. I watched their match there. Nowadays a lot of volleyball matches are being played in our village.

IMG_1641992269096.jpg

IMG_1641991977453.jpg



0
0
0.000
0 comments