Lifestyle words
بچپن میں کبھی دوستوں کی لڑائی ہو جاتی تو صلح کرانے کیلئے اکثر کہتے تھے "لڑائی لڑائی معاف کرو، "اللّٰہ دا گھر صاف کرو"
اس جملے کا مطلب اس وقت یہی سمجھتے تھے کہ صلح کر کے مسجد کی صفائی کرنے چلے جاؤ ۔
لیکن کچھ دن پہلے پتہ لگا کہ اس جملے کا مطلب یہ تھا کہ صلح کر کے دل کو بغض حسد دشمنی وغیرہ سے صاف کر لو ۔
کیوں کہ دل اللّٰہ پاک کا گھر ہے ۔
کتنا لاجواب جملہ ہے جو بچپن میں سکھایا گیا
اسکی اصل ضرورت ہم بڑوں کو ہے..
کیونکہ بچپن میں تو بغض حسد دشمنی کا تصور ہی نہیں تھا
لیکن بچپن میں شائد یہ اس لئے سکھا دیا جاتا ہے تاکہ بڑے ہو کر بھی ہم اللّٰہ پاک کے گھر کو صاف ہی رکھیں.*
0
0
0.000
Congratulations @haseeb-asif-khan! You have completed the following achievement on the Hive blockchain and have been rewarded with new badge(s):
Your next target is to reach 5000 upvotes.
You can view your badges on your board and compare yourself to others in the Ranking
If you no longer want to receive notifications, reply to this comment with the word
STOP
To support your work, I also upvoted your post!
Check out the last post from @hivebuzz:
Support the HiveBuzz project. Vote for our proposal!
This is not sports related content and therefore shouldn't be using the sportstalk tag
If you continue to post not sports related content into the Sports Talk Social tribe then your posts will be flagged
Thanks for information