India vs Sri Lanka 2nd t20 match

img_0.8024595640964555.jpg

source image

India v Sri Lanka 2nd T20 match.

Sri Lanka innings.

In the second T20 match, India won the toss and elected to bowl first.Sri Lanka batted first and scored 183 runs.
Nissanka scored 75 runs.

India innings.

India achieved this target in the 18th over at a loss of 3 wickets.
Shreyas Iyer remained unbeaten on 74, and Jadeja remained unbeaten on 45.
India won the match by 7 wickets.

Man of the match.

Shreyas Iyer was named Man of the Match.

انڈیا مقابلہ سری لنکا دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ۔

سری لنکا اننگ۔

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انڈیا نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بیس اور میں 183 رنز بنائے۔
نسنکا نے 75 رنز بنائے۔

انڈیا اننگ۔

انڈیا نے یہ ہدف اٹھارویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔
شیریاس ایئر 74 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے،اور جدیجا 45 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔
انڈیا نے یہ میچ 7 وکٹوں سے جیت لیا۔

مین آف دی میچ۔

شیریاس ایئر کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔



0
0
0.000
0 comments