My Actifit Report Card: June 5 2025
تمام ساتھیوں کو میری طرف سے سلام عرض ہو امید ہے آپ تمام خیریت سے ہوں گے میں خیریت سے ہوں آپ سب کی خیریت معلوم کرتی ہوں ۔ آج جون کی پانچ تاریخ ہے اور جمعرات کا دن ہے ۔ زندگی کا ہر دن بہت اہمیت رکھتا ہے ۔ صبح سویرے میں جاگ گی سب سے پہلے میں نے نماز فجر ادا کی پھر میں نے بچوں کیلئے ناشتہ تیار کیا بچوں کی سکول سے چھٹیاں ہیں ۔ زندگی کا ہر دن ہر لمحہ انسان کو بہت کچھ سکھا دیتا ہے خاص کر ماں کے کے بغیر جب انسان خود ماں بن جاتا ہے تب ماں کی حقیقت کا پتہ چلتا ہے ۔ میں نے بچوں کو دیکھا بچے سو رہے تھ میں نے بچوں کو جگایا نہیں ے جب بچے جاگے تو میں نے ناشتہ بنا لیا تھا پھر میں نے بچوں کو فریش کیا اور ناشتہ کھلایا ۔ آج کل بچوں کی سکول سے چھٹیاں ہو گی ہیں بچے صبحِ ناشتے کے بعد قرآن مجید پڑھنے گھر کے ساتھ والی مسجد میں چلے جاتے ہیں بچوں کی چھٹیاں گرمی کی وجہ سے ہوئی ہیں بچے جب قرآن مجید پڑھنے صبح چلے تو پھر میں گھر کے کاموں میں مصروف ہو گی ۔ پہلے میں نے گھر کے صحن میں جھاڑو لگایا پھر میں نے کچن میں برتنوں کو دھویا برتن بہت زیادہ تھے رات والے بھی تھے اور صبح والے بھی تھے برتن دھونے کے بعد میں نے بچوں کے کپڑے دھوئے پھر میں نے نہا کے کپڑے پہنے گرمی کی وجہ سے ہر روز میں صبح کام ختم کر کے نہاتی ہوں میری چھوٹی بیٹی بھی ساتھ نہاتی ہے

This report was published via Actifit app (Android | iOS). Check out the original version here on actifit.io

Height165 cm | ![]() | Weight65 kg | ![]() | Body Fat45 % | ![]() |
Waistcm | ![]() | Thighscm | ![]() | Chest32 cm | ![]() |
hive-193552
actifit
smartphonephotography
palnet
journal
sportstalk
movetoearn
move2earn
bee
pepe
waiv
Leo
meme
spt
neoxag
sme
tribe
sportstalk
movetoearn
move2earn
0
0
0.000
Congrats on providing Proof of Activity via your Actifit report!
You have been rewarded 43.9575 AFIT tokens for your effort in reaching 5092 activity, as well as your user rank and report quality!
You also received a 25.12% upvote via @actifit account. 25.00% of this upvote value is a result of an exchange transaction you performed for 200 AFIT tokens !
Rewards Details
AFIT rewards and upvotes are based on your:
To improve your user rank, delegate more, pile up more AFIT and AFITX tokens, and post more.
To improve your post score, get to the max activity count, work on improving your post content, improve your user rank, engage with the community to get more upvotes and quality comments.
Chat with us on discord | Visit our website
Follow us on Twitter | Join us on Telegram
Download on playstore | Download on app store
Knowledge base:

FAQs | Whitepaper
How to signup | Maximize your rewards
Complete Actifit Tutorial
Support our efforts below by voting for: