My Actifit Report Card: July 29 2025
تمام دوستوں کو طاہرہ زمان کی طرف سے سلام عرض ہو آج جولائی کی 29 تاریخ ہے اور منگل کا دن تھا ۔ موسم ہمارے ملک کا گرم چل رہا ہے ۔ ہمارے ملک میں اس موسم کا دورانیہ تقریباً چھ ماہ تک ہوتا ہے جو بہت مشکل سے گزارتا ہے ۔ ایک تو گرمی بہت زیادہ ہوتی ہے اور دوسرا اس موسم میں بچوں کو بخار اور دانے بہت نکلتے ہیں جسم پر ۔ ایک گرمی وجہ سے بخار ہوتا ہے کیونکہ گرمی کی شدت اتنی زیادہ ہوتی ہے کہ ڈگری سینٹی گریڈ کبھی کبھی تو 50 سے بھی کراس کر جاتا ہے جو بڑوں کے ساتھ ساتھ بچوں کیلئے بھی بہت خطرناک ہوتا ہے ۔ جبکہ اس موسم میں بارشِ بھی بہت زیادہ ہوتی ہیں ۔ لیکن موسم گرما کی بارشوں کی وجہ سے بہت زیادہ سیلابی صورتحال بن جاتی ہے جو جان لیوا ہو جاتی ہے ۔ اس دفعہ بھی کافی بارشیں ہوئی ہیں ۔ بارشوں کی وجہ سے درخت ہر طرف سے سر سبز نظر آتے ہیں لیکن گرمی کم نہیں ہوتی |
---|
گرمیوں کے موسم میں میں ہر روز صبح سویرے جاگ جاتی ہوں گرمیوں کے موسم میں سورج صبح جلدی طلوع ہوتا ہے اس لیے گرمیوں میں رات کا دورانیہ بہت کم ہوتا ہے سردیوں کی نسبت سے ۔ گرمیوں میں ہر روز پانچ بجے جاگ جاتی ہوں نماز فجر کے بعد تھوڑی سی ورزش کرتی ہوں پھر ہر روز صبح سویرے ناشتہ بناتی ہوں بچوں کیلئے اور اپنے لیے بھی ۔ گرمیوں میں ہم گھر کے صحن میں سوتے ہیں گرمی کی وجہ سے اس لیے صبح بچے بھی جلدی جاگ جاتے ہیں دھوپ جلدی آجاتی ہے صحن میں ۔ گرمیوں کے موسم میں ٹھنڈے پانی کا انتظام ہر وقت کرنا پڑھتا ہے کیونکہ گرمی کی وجہ سے بچے بھی ہر وقت ٹھنڈا پانی پیتے ہیں |
---|
صبح ناشتے کے بعد بچے قرآن مجید پڑھنے کیلئے مسجد میں چلے جاتے ہیں کیونکہ گرمیوں میں بچوں نے سکول تو جانا نہیں ہوتا سکول کی چھٹیاں ہوتی ہیں ۔ میں بھی گھر کے کاموں میں مصروف ہو جاتی ہوں ۔ میری کوشش ہوتی ہے گیارہ بجے تک سارے کام مکمل کر لوں کیونکہ گرمیوں بہت زیادہ ہو جاتی ہے گیارہ بجے کے بعد ۔ دن کا کھانا بھی میں گیارہ بجے تک بنا کے کمرے میں لے جاتی ہوں اور بچوں کے ساتھ مل کر کھاتی ہوں ۔ بارہ بجے میں بچوں کو کمرے میں نہلا کو سولا دیتی ہوں تاکہ گرمی سے بچ سکیں ۔ آج دوپہر کے وقت موسم بہت خوشگوار ہو گیا تھا میں نے اپنے گاؤں میں موجود فصلوں کی چند خوبصورت تصاویر بنائی اپنے ٹیوب ویل پر کھڑے ہو کر |
---|
This report was published via Actifit app (Android | iOS). Check out the original version here on actifit.io
Height165 cm | ![]() | Weight65 kg | ![]() | Body Fat45 % | ![]() |
Waistcm | ![]() | Thighscm | ![]() | Chest32 cm | ![]() |
hive-193552
actifit
#bee
#waivio
#pepe
#alive
#hive-engine
#sportstalk
#meme
#movetoearn
#move2earn
#ctp
#archon
#neoxian
#pimp
#cent
#pob
#fun
#palnet
#poliac
#macfit
#hivehustlers
#photography
sportstalk
movetoearn
move2earn
0
0
0.000
Wow I hope you really enjoyed it
Congrats on providing Proof of Activity via your Actifit report!
You have been rewarded 43.87 AFIT tokens for your effort in reaching 5491 activity, as well as your user rank and report quality!
You also received a 25.12% upvote via @actifit account. 25.00% of this upvote value is a result of an exchange transaction you performed for 200 AFIT tokens !
Rewards Details
AFIT rewards and upvotes are based on your:
To improve your user rank, delegate more, pile up more AFIT and AFITX tokens, and post more.
To improve your post score, get to the max activity count, work on improving your post content, improve your user rank, engage with the community to get more upvotes and quality comments.
Chat with us on discord | Visit our website
Follow us on Twitter | Join us on Telegram
Download on playstore | Download on app store
Knowledge base:

FAQs | Whitepaper
How to signup | Maximize your rewards
Complete Actifit Tutorial
Support our efforts below by voting for: