My Actifit Report Card: November 20 2020

avatar

آج کا دن میں نے کچھ زیادہ چہل قدمی کی ہے اور تقریبا تین کلو میٹر کی واک کی ہے ۔اور کل چارہزار سے زاہد سٹیپ میں نے طے کیے ہیں۔ لیکن سردی کی وجہ سے صبح کے وقت چہل قدمی مشکل ہوتی جارہی ہے اس کا زکر میں نے پچھلی پوسٹ میں بھی کیا تھا۔امید اب روزانہ چہل قدمی زیادہ ہوگی اور اسطرح میری کوشش ہے کہ میں روزانہ کم سے کم دس ہزار قدم چلوں لیکن میرے مشاہدہ ہے کہ میرا Dapp ٹھیک کام نہیں کررہا ہے جسکی وجہ سے مجھے گنتی میں مشکل ہورہی ہے۔
اب اجازت چاہتا ہوں۔
سب کا شکریہ ۔۔گیم آن ہے ۔۔

This report was published via Actifit app (Android | iOS). Check out the original version here on actifit.io


4162
Walking



0
0
0.000
0 comments