Today's engagements 31-03-2021

img_0.8102055511387972.jpg

Hello to all my friends, I wish you all the best. I am also fine and I hope you are all well in your homes. You will all be fit and healthy. This is my prayer for you all

تمام دوستوں کو میری طرف سے اسلام وعلیکم آپ سب خیریت سے ہوں گے . میں بھی ٹھیک ہوں اور امید کرتا ہوں آپ سب بھی اپنے گھروں میں خیریت سے ہوں گے . آپ سب تندرست اور صحت مند ہوں گے . میری یہ دعا ہے آپ تمام کیلے
Like every day, when I woke up today, the Fajr call was going on. I listened to the adhan of Fajr. After hearing the adhan of Fajr, I immediately went to perform Wudhu. I performed Wudhu. After performing Wudhu, I offered the Fajr prayer. After the Fajr prayers, he prayed. After the dua, I recited the Qur'an. After reciting the Qur'an, I sat on my mat and continued to recite. So the sun came out and then I went to my room

ہر روز کی طرح آج جب میں جاگا تو اس وقت فجر کی اذان ہو رہی تھی . میں نے فجر کی اذان سنی فجر کی اذان سننے کے بعد میں فورا وضو کرنے کے لئے چلا گیا . میں نے وضو کیا وضو کرنے کے بعد میں نے فجر کی نماز ادا کی . فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد دعا مانگی ۔ دعا کے بعد پھر میں نے قرآن مجید کی تلاوت کی قرآن مجید کی تلاوت کرنے کے بعد میں اپنے مصلے پر بیٹھ رہا اور ذکر کرتا رہا ۔ اتنے میں سورج کی کرنیں نکل آئیں اور پھر میں اپنے کمرے میں چلا گیا

When I returned to the room, my wife brought me breakfast and tea. I ate tea and breakfast. After tea and breakfast, he took a short walk in the yard of his house. Then after that I had to take my medicine. After taking the medicine, today I had to cut my beard hair. I told my younger brother to take me to the hairdresser who took me to the hairdresser. I cut my beard there a little bit and sat there and made some pictures that I want to see you. Then I came back with my brother.

جب میں کمرے میں واپس آیا تو میری بیوی میرے لئے ناشتہ اور چائے لے آئی میں نے چائے اور ناشتہ کھایا ۔ چائے اور ناشتہ کرنے کے بعد تھوڑی دیر میں اپنے گھر کے صحن میں چہل قدمی کرتا رہا ۔ پھر اس کے بعد میں نے اپنی دوائی لینی تھی دوائیاں لینے کے بعد آج میں نے اپنے داڑھی کے بال کٹانے تھے ۔ اس کام کیلے میں نے اپنے چھوٹے بھائی کو کہا مجھے بال کٹانے والے پاس لے جو میرا چھوٹا بھائی مجھے بال کٹانے والے کے پاس لے گیا ۔ میں نے وہاں پر داڑھی کے بال تھوڑے تھوڑے کٹوئے اور وہاں بیٹھ کر چند تصویریں بنائیں جو آپ کو دیکھنا چاہتا ہوں ۔ پھر میں اپنے بھائی کے ساتھ واپس آگیا ۔

img_0.14649766794472774.jpg

img_0.5826497988100691.jpg

img_0.0392503741511364.jpg

img_0.7682806645479894.jpg

img_0.7286560363756777.jpg

Then when I got home I took a tablet that I take every day for sleeping bananas. Then after that I fell asleep and I woke up at four o'clock when the children were playing in the yard of our house. I also went out and started playing with them. So my wife brought me some tea. I drank tea and after drinking tea I started playing with the children again. And taking pictures with them was heartwarming. I love children. I have a daughter and a son and the kids from the neighborhood come and play. I was playing with them too. It was a lot of fun.

پھر جب میں گھر واپس آیا تو میں نے ایک ٹیبلٹ لی جو میں ہر روز لیتا ہوں سونے کیلے آرام کرنے والی ۔ پھر اس کے بعد میں سو گیا اور میں چار بجے جگا جب چار بجے جگا تو ہمارے گھر کے صحن میں بچے کھیل رہے تھے ۔ میں بھی باہر چلا گیا اور ان کے ساتھ کھیلنے لگا ۔ اتنے میں میری بیگم میرے لئے چائے لے آئی میں نے چائے پی اور چائے پینے کے بعد پھر بچوں کے ساتھ کھیلنے لگ گیا ۔ اور ان کے ساتھ تصویریں بنائیں دل کو بہت اچھا لگ رہا تھا ۔ بچے مجھے بہت اچھے لگتے ہیں میری ایک بیٹی ہے اور ایک بیٹا ہے اور پڑوس والے بچے آ جاتے ہیں آپس میں کھیلتے ہیں میں بھی ان کے ساتھ کھیل رہا تھا بہت ہی مزہ آ رہا تھا

img_0.5971359229830404.jpg

img_0.29313760229690305.jpg

img_0.37265443573401086.jpg

img_0.040868953819042396.jpg

img_0.7623823882593004.jpg

img_0.14857202055836918.jpg

img_0.2443688396879484.jpg

img_0.8184380244262939.jpg

img_0.994444510395242.jpg

Then at five o'clock I went up to my roof to make a post and I stood there and took two pictures and made a post and shared it with you.
پھر پانچ بجے میں پوسٹ بنانے کے لیے اپنے چھت پر چڑھ گیا اور میں نے وہاں پر کھڑے ہو کر دو تصویریں بنائیں اور پوسٹ بنائی اور آپ کے ساتھ شیئر کر دی

img_0.33120466372619844.jpg

img_0.5824378583325049.jpg

img_0.5626269504349258.jpg

img_0.974213598069708.jpg



0
0
0.000
0 comments