My Town Traditional Sports and Weekly Festival
My dear friends!
The traditional sport of my gown and the weekly festival have started this Sunday.
I had a very busy Sunday and I got up early in the morning and went for a walk with my friends.
We had a very comfortable car ride.
First I went to CPC Karak area with my friends and then all of us friends left for Indus river.
And when I came back, I saw kabaddi matches in my city.
You can see the celebration of Sunday in these pictures.
Thousands of people have come to our city to watch the game of Kabaddi.
Young people in my city love to play kabaddi.
And we work hard all year for this game.
Kabaddi is played every Sunday in my city from February to April every year.
میرے گاون کا روایتی کھیل اور ہفتہ وار فیسٹیول کا اس اتوار سے آغاز ہوگیا ہے۔
میں نے اتوار کا دن بہت مصروف گزارا اور میں صبح سویرے اٹھا اور اپنے دوستو کے ساتھ سیر کے لیے نکل گیا۔
ہم نے گاڑی کا سفر بہت ہی آرام سے گزارا۔
سب سے پہلے میں اپنے دوستو کے ساتھ cpec کڑک کے علاقے کی طرف گیا اور پھر ہم سب دوست دریائے سندھ کی طرف راوانہ ہوگئے۔
اور واپس آکر میں نے اپنے شہر میں منعقدہ کبڈی کے کھیل کے میچز دیکھے۔
آپ ان تصاویر میں اتوار کے دن کا جشن دیکھ سکتے ہیں۔
ہزاروں کی تعداد میں عوام ہمارے شہر کبڈی کا کھیل دیکھنے کے لیے آئی ہے۔
میرے شہر کے نوجوان کبڈی کا کھیل بہت ہی شوق سے کھیلتے ہیں۔
اور اس کھیل لے لیے سارا سال محنت کرتے ہیں۔
میرے شہر میں ہر سال فروری سے لے اپریل تک کبڈی کا کھیل ہر اتوار کو منعقد ہوتا ہے۔
Kabaddi fields have settled in my city and you can see in today's pictures that there are thousands of spectators in the kabaddi ground. I believe that the youth of the city where the playgrounds will be inhabited will be able to lead a healthy and good life.
I am proud of my city.
کبڈی کے میدان میرے شہر میں آباد ہوچکے ہیں اور آج کی تصاویر میں آب دیکھ سکتے ہیں کہ ہزاروں کی تعداد میں تماشائی کبڈی کے گرونڈ میں موجود ہیں۔ میں سمجھتا ہوں کہ جس شہر کے کھیل کے میدان آباد ہونگے اس شہر کے نوجوان صحت مند اور اچھی زندگی گزارنے کے قابل ہونگے۔
مجھے اپنے شہر پر فخر ہے۔
Congratulations, your post has been upvoted by @dsc-r2cornell, which is the curating account for @R2cornell's Discord Community.