The dairy game today @haseeb-asif-khan 26/07/2021

avatar
(Edited)
Hello to all my friends. I hope you are all well and busy with your work. I'm fine you want to know I woke up at 6 in the morning and my children were asleep. I hurried to the washroom to take a shower because nowadays in our village the electricity goes off at seven o'clock. Nowadays there is a lot of problem of load shedding in our area in our village. When I returned to my room after taking a shower, I had breakfast. After breakfast, I drank tea and shortly after, I went out for a walk towards my crops. When he came back from there, the family members said you bring some goods from the shop, we need them. I went to the shop again, bought some necessities of life from there and then came back home.تمام دوستوں کو میری طرف سے السلام علیکم ۔ امید کرتا ہوں آپ تمام خیریت سے ہوں گے اور اپنے اپنے کاموں میں مصروف ہوں گے ۔ میں خیریت سے ہوں آپ خیریت معلوم کرنا چاہتا ہوں ۔ صبح 6 بجے میں جاگ گیا اس وقت میرے بچے سو رہے تھے ۔ میں جلدی سے واش روم چلا گیا نہانے کے لیے کیوں کے آج کل ہمارے گاؤں میں سات بجے بجلی چلی جاتی ہے ۔ آج کل ہمارے علاقے میں بہت زیادہ لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ بہت ہے ہمارے گاؤں میں ۔ جب نہا کر میں اپنے کمرے میں واپس آیا تو میں نے ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں نے چائے پی پر چائے پینے کے کچھ دیر بعد میں چہل قدمی کرنے کے لیے باہر چلا گیا اپنی فصلوں کی طرف ۔ جب وہاں سے واپس آیا تو گھروالوں نے کہا آپ کچھ سامان دوکان سے لے آئیں ہمیں ضرورت ہے میں پھر دوکان پر چلا گیا وہاں سے کچھ ضروریات زندگی کی چیزیں خریدی اور پھر گھر واپس آ گیا

img_0.1972728166126123.jpg

When I came home from the shop, I found out that one of our relatives had died. I have to go there too. Futgi was very close so I had to go at that time. I went to Fotki for a while and sat there for a while then came back home at twelve o'clock. Because it was very hot. Then I fell asleep in my room. Wake up at three o'clock. Because the funeral was at 5 o'clock. I went to take a bath. After taking a bath, I got dressed and went to the funeral home to perform the funeral. There were a lot of people gathered there, we read the funeral there and then buried it. On the way back, I made some pictures while riding a motorcycle that you all want to see.جب میں دکان سے گھر واپس آیا تو مجھے معلوم ہوا ہمارے کسی رشتہ دار کے ہاں فوتگی ہوگئی ہے وہاں بھی جانا ہے ۔ فوتگی بہت زیادہ قریبی تھی اس لئے مجھے اس وقت جانا پڑا ۔ میں کچھ دیر کے لئے فوتکی والی جگہ پر گیا اور کچھ دیر وہاں بیٹھا رہا پھر بارہ بجے میں گھر واپس آ گیا ۔ کیونکہ گرمی بہت زیادہ تھی ۔ پھر میں اپنے کمرے میں سو گیا ۔ تین بجے میں جاگا ۔ کیونکہ جنازہ 5 بجے تھا ۔ میں نہانے کیلے چلا گیا نہا کر میں نے کپڑے پہنے اور جنازہ پڑھنے کیلے جنازہ گاہ میں پہنچ گیا ۔ وہاں بہت سارے لوگ اکٹھے تھے وہاں ہم نے جنازہ پڑھا اور پھر اس کو دفنایا۔واپسی پر راستے میں میں نے موٹر سائیکل چلاتے ہوئے چند تصویریں بنائیں جو آپ سب کو دیکھنا چاہوں گا
img_0.3786505318592105.jpgimg_0.4767011554539825.jpg
img_0.005705241511058491.jpgimg_0.16908294136444213.jpg
img_0.8705534046550131.jpgimg_0.20325801193963008.jpg

img_0.30852860720711406.jpg



0
0
0.000
0 comments