The dairy game today @haseeb-asif-khan 27/07/2021

avatar
Hello to all my friends. I hope you are all well. I am well and I hope you are all busy with your work and your life is going well. I posted this morning's engagements in the morning post and I would like to share with you the day after the morning engagementsتمام دوستوں کو میری طرف سے السلام علیکم ۔ امید کرتا ہوں آپ تمام خریت سے ہوں گے میں خیریت سے ہوں اور امید کرتا ہوں آپ تمام اپنے اپنے کاموں میں مصروف ہوں گے اور آپ کی زندگی اچھی گزر رہی ہوگی ۔ آج صبح کی مصروفیات میں نے صبح کی پوسٹ میں لگا دیں تھیں اور صبح کی مصروفیات کے بعد جو دن گزرا وہ آپ کے ساتھ بیان کرنا چاہوں گا
img_0.4808376856184448.jpgimg_0.9444201585169801.jpg
After the busy morning, when it was eleven o'clock, some guests came. I met them then for the guests I went to get some food and drink, some fruit and some bottles etc. When I went to the fruit shop, there were only mangoes and apples. I took a kilo of mango and a kilo of apple from there and returned home. And Ghar Begum was asked to make their juice. Then I served juice to the guests. After that, when he started to leave, his car was not starting. To drive the car, I went to the mechanic and brought the mechanic on a motorcycle. When the mechanic saw that one of the wires of the car was broken, the mechanic connected the wire and the car would start. And then I went to the mechanic's shop to drop him off***صبح کی مصروفیات کے بعد جب ٹائم ہوا گیارہ بجے کا تو کچھ مہمان آگئے ۔ میں ان کو ملا پھر مہمانوں کے لیے میں کچھ کھانے پینے کی چیزیں لینے گیا کچھ فروٹ لینے گیا اور کچھ بوتلیں وغیرہ لینے گیا ۔ فروٹ کی دکان پر گیا تو وہاں پر صرف آم اور سیب تھے ۔ میں نے وہاں سے ایک کلو آم اور ایک کلو سیب لئے اور گھر واپس آگیا ۔ اور گھر بیگم کو کہا کہ آپ ان کا جوس بنائیں ۔ پھر میں نے مہمانوں کو جوس پلیا ۔ اس کے بعد جب وہ جانے لگے تو ان کی گاڑی سٹارٹ نہیں ہو رہی تھی ۔ کار کو چلانے کے لئے میں مستری کے پاس گیا اور مستری کو موٹرسائیکل پر لے آیا جب مستری نے دیکھا تو کار کی ایک تار ٹوٹی ہوئی تھی مستری نے تار کو جوڑا اور کار سٹارٹ ھوگی ۔ اور پھر میں مستری کو چھوڑنے کیلئے اس کی دوکان پر گیا ***
img_0.40747021350365814.jpgimg_0.634579881607416.jpg
When I left the mechanic at the shop, I came home and slept comfortably. And I woke up at three o'clock. When I woke up, the children were playing. I played with them for a while. And then he went to his crops. The weather there was lovely, the wind was light and there was a good atmosphere everywhere. I sat there in my crops and started writing this post. I took some pictures thereجب میں مستری کو دکان پر چھوڑ کر آیا تو اس کے بعد میں گھر آکے آرام کے ساتھ سو گیا ۔ اور میں تین بجے جاگا ۔ جب جاگا تو بچے کھیل رہے تھے میں ان کے ساتھ کچھ دیر کھیلتا رہا ۔ اور پھر اپنی فصلوں کی طرف نکل گیا وہاں موسم بہت پیارا تھا ہلکی ہلکی ہوا چل رہی تھی اور ہر طرف ایک اچھا ماحول تھا ۔ میں وہاں پر اپنی فصلوں میں بیٹھ گیا اور یہ پوسٹ لکھنے لگ گیا ۔ میں نے وہاں پر چند تصویریں بنائیں

img_0.20102555808818998.jpg

img_0.0976276728327898.jpg

img_0.7222449635294673.jpgimg_0.6363685830572242.jpg
img_0.3250585648323194.jpgimg_0.35349962027561516.jpg
img_0.0016398292453527795.jpgimg_0.35349962027561516.jpg


0
0
0.000
1 comments