My Actifit Report Card: September 14 2021

avatar

IMG_20210809_190509.jpg
Morning time

Hello to all the members of Steem Challenge, I have come to you today with today's activity. I hope you will like my activity. My busy schedule today is something like this. I intended to go to the mosque. When I reached the mosque, I performed ablution and prayed. Then Imam Sahib taught me the Qur'anic teachings. Arrived there. After praying Fateha Khawani, I went for a walk. I walk about 2 kms a day. Walk less than 1 kmسٹیم چیلنج کے تمام ممبران کو میری طرف سے اسلام علیکم میں آپ کے سامنے آج کی ایکٹیویٹی لے کر حاضر ہوا ہوں مجھے امید ہے آپ کو میری ایکٹیویٹی ضرور پسند آئے گی میری آج کی مصروفیات کچھ اس طرح ہی میں صبح سویرے اٹھا تو سب سے پہلے میں نے مسجد کی طرف جانے کا ارادہ کیا مسجد میں پہنچ کر میں نے وضو کیا اور نماز ادا کی پھر اس کے بعد امام صاحب نے قرآنی تعلیمات کا درس دیا جب میں وہاں سے فارغ ہوا تو میں واک کرنے کے لئے چل پڑا میں قبرستان میں پہنچا وہاں پر میں نے فاتحہ خوانی کی فاتحہ خوانی کرنے کے بعد میں واک کرنے کے لئے لیے آگے کی طرف چلا گیا میں روزانہ تقریبا 2 کلومیٹر واک کرتا ہوں واک سے انسان کی صحت اچھی رہتی ہے اس لیے ہمیں چاہیے کہ ہم روزانہ نہ کم از کم 1 کلو میٹر واک کریں

IMG_20210809_190502.jpg

I walked for more than half an hour. When I felt tired, I just walked home. When I got home, I rested for a while. I drank a glass of water and went to mow the fodder for the animals. After cutting the fodder, I took some pictures there and then after cutting the fodder, I brought it home and put the animals there. Then I went to take a bath. After taking a bath, I changed my clothes and went for breakfast. I sat on my bed and asked my lady to bring breakfast. She brought breakfast. I had breakfast. After breakfast I intended to go to my shop. I took the shop keys from home and I went to the shop. The door of the shop opened and I was busy working in the shop. I closed the shop at eleven o'clock and went home.آدھا گھنٹہ سے زیادہ میں نے واک کی جب میں نے میں تھکاوٹ محسوس کی تو میں گھر کی طرف صرف روانہ ہوگیا جب میں گھر پہنچا تو میں نے کچھ دیر آرام کیا میں نے پانی کا ایک گلاس پیا اور میں جانوروں کے لئے چارہ کٹائی کرنے چلا گیا جانوروں کا چارہ کٹائی کرنے کے بعد میں نے وہاں پر کچھ تصاویر لیں اور پھر چار کٹائی کر کے میں گھر لے آیا اور جانوروں کو ڈال دیا پھر میں نہانے کے لیے چلا گیا نہانے کے بعد میں نے اپنے کپڑے چینج کیے اور ناشتے کے لیے میں اپنے بیڈ پر آ کر بیٹھ گیا اور بیگم سے ناشتہ لانے کو کہا وہ ناشتہ لے آئیں میں نے ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں نے اپنی دکان کی طرف جانے کا ارادہ کیا گھر سے دکان کی چابیاں لیں اور میں دکان کی طرف چلا گیا دوکان کا دروازہ کھولا اور دکان میں میں کام کرنے میں مصروف ہوگیا میں نے گیارہ بجے دکان بند دی اور گھر چلا آیا
IMG_20210816_075208.jpgIMG_20210816_075152.jpg

IMG_20210816_075100.jpg

IMG_20210811_060318.jpg

IMG_20210810_090928.jpgIMG_20210810_090920.jpg
I had to go to the bazaar to buy some things, so I got on my motorbike and went to the market. It took me about half an hour to reach the bazaar. Buy some pictures there too. Then I went to the bookstore and bought a physics book for my son who is a 9th grade student. He had all the other books but no physics book so I He bought a book for her and left for home. When I reached home, it was almost one o'clock. Later I started writing my diary report which I am sharing in front of you. I hope you will like my today's diary. May Allah be with you all.مجھے بازار میں میں کچھ چیزیں خریدنے کے لئے جانا تھا تھا تو میں اپنی موٹر سائیکل پر سوار ہو کر مارکیٹ میں چلا گیا مجھے بازار پہنچنے تک تقریبا آدھا گھنٹہ لگا میانوالی مین بازار میں پہنچا تو میں نے کا سمیٹک کی دکان پر جا کر کچھ چیزیں خریدیں وہاں پر کچھ تصاویر بھی بنائیں اس کے بعد میں کتابوں کی دکان پر گیا وہاں سے اپنے بیٹے کے لئے فزکس کی کتاب خریدی جو کہ 9 جماعت کا طالب علم ہے اس کے پاس باقی تمام کتابیں تھیں لیکن فزکس کی کتاب نہیں تھی اس لیے میں نے اس کے لئے کتاب خریدی اور گھر کی طرف روانہ ہو گیاجب میں گھر پہنچا تو تقریبا ایک بج رہا تھا میں نے کچھ دیر آرام کیا اور پھر بیگم سے کھانا لانے کو کہا وہ میرے لیے کھانا لے آئیں اور میں نے کھانا کھایا کھانا کھانے کے بعد میں اپنی ڈائری رپورٹ لکھنے میں مصروف ہوگیا جو کہ میں آپ لوگوں کے سامنے شیئر کر رہا ہوں امید ہے آپ کو میری آج کی ڈائری ضرور پسند آئے گی اللہ تعالی آپ سب کا حامی و ناصر ہو

IMG_20210810_084854.jpg


This report was published via Actifit app (Android | iOS). Check out the original version here on actifit.io


486
Daily Activity



0
0
0.000
1 comments