My Actifit Report Card: July 22 2021
All friends are merciful by me. I hope you will be from all the Khalih, I am glad and want to know your goodness. Today is the second day of Eid and everyone is busy sacrificing today. Today I had a lot of pain in my arms. Because yesterday I had a lot of meat cutting. The goat was cut and a cow was getting hurt in my arms early in the morning. It was never done that work was feeling that it was feeling
تمام دوستوں کو میری طرف سے السلام علیکم ۔ امید کرتا ہوں آپ تمام خریت سے ہوں گے میں خیریت سے ہوں اور آپ کی خیریت معلوم کرنا چاہتا ہوں ۔ آج عید کا دوسرا دن ہے اور ہر کوئی آج کے دن بھی قربانی کرنے میں مصروف ہے ۔
آج جب میں صبح سویرے جاگا تو میرے بازوؤں میں بہت زیادہ درد تھا ۔ کیونکہ کل میں نے بہت زیادہ گوشت کاٹا تھا ۔ایک بکری کو کاٹا تھا اور ایک گائے کو میری بازوؤں میں بہت زیادہ درد ہو رہا تھا صبح کے وقت ۔ یہ کام کبھی نہیں کیا تھا اس لیے یہ درد محسوس ہو رہا تھا
This report was published via Actifit app (Android | iOS). Check out the original version here on actifit.io
Height175 cm | Weight80 kg | Body Fat50 % | |||
Waistcm | Thighscm | Chest36 cm |