My Actifit Report Card: November 25 2020

avatar

آج جب میں صبح کےطوقت چہل قدمی کےلیے باہر گیا تو ہلکی ہلکی بارش جاری تھی لیکن میں بارشی لباس پہنا اور بیس منٹ کی واک کے لیے باہر چلا گیا راستے مین بارش تیز ہوئی تو درخت کے نیچے سہارا لیا اور واپسی کی راہ لی اسطرح پھر وقت پر سکول پہنچا بچوں کو ہوم ورک دیا اور اسطرح ہوم ورک کے بعد دو بجے سرگودھا جانا تھا ادھر گیا اب دس دن سرگودھا قیام ہوگا اور پھر واپسی کی راہ لونگا۔اسطرح پچیس نومبر کا سفر تمام ہوا۔
شکریہ میری پوسٹ پڑھنے کا آپ سب خوش رہو۔
آمین
This report was published via Actifit app (Android | iOS). Check out the original version here on actifit.io


2038
Walking



0
0
0.000
0 comments