Finch and Warner's brilliant batting, set an unbeaten partnership of 258 runs on the first wicket against India in the first one.

avatar

Shared From Dlike

ENG::

Finch and Warner's brilliant batting, set an unbeaten partnership of 258 runs on the first wicket against India in the first one.

Australian One Day Cricket Team captain and batsman Aaron Finch and opener batsman David Warner set up an incredible partnership of 258 for the first wicket with a brilliant bat against India.  This is the first record unbeaten partnership on the first wicket against the Indian team in the Australian team.

Captain Aaron Finch had 16 ODIs while David Warner had 18th centuries.  Both players not only scored their own unbeaten centuries in the first ODI against India in Mumbai, setting up an unbeaten partnership of 258 on the first wicket.  I played a key role.

URDU::

فنچ اور وارنر کی شاندار بیٹنگ، بھارت کے خلاف پہلے ون ڈے میں پہلی وکٹ پر ریکارڈ 258 رنز کی ناقابل شکست شراکت داری قائم کی

آسٹریلوی ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز آرون فنچ اور اوپننگ بلے باز ڈیوڈ وارنر نے بھارت کے خلاف شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی وکٹ پر 258 رنز کی ناقابل شکست شراکت داری قائم کی۔ یہ آسٹریلوی ٹیم کی بھارتی ٹیم کے خلاف پہلی وکٹ پر پہلی ریکارڈ ناقابل شکست پارٹنر شپ ہے ۔

کپتان آرون فنچ کی ون ڈے کیرئیر کی 16 جبکہ ڈیوڈ وارنر کی ون ڈے کیریئر کی 18 ویں

 سنچری 

تھی۔ دونوں کھلاڑیوں نے

 بھارت 

کے خلاف

 ممبئی 

میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں انتہائی شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نہ صرف اپنی اپنی ناقابل شکست سنچریان سکور کیں بلکہ پہلی وکٹ پر 258 رنز کی ناقابل شکست شراکت دار قائم کرتے ہوئے اپنی ٹیم کی فتح میں کلیدی کردار ادا کیا۔

 Followed me for sports and games updates 

@nomi422 


Shared On DLIKE



0
0
0.000
0 comments